(میڈیا 92 نیوز) لاہور پارکنگ کمپنی میں مالی بد عنوانی اور پیپرا رولز کی خلاف ورزی کے الزام میں 5 ملزمان گرفتار ملزمان میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تاثیر احمد, چیف فائنینشل آفیسرعثمان قیوم شامل
دیگر ملزمان میں جنرل مینیجر فیضان ولی, مینیجر اکاؤنٹس سعد رفیق بھی گرفتارنیشنل ٹیکنالوجی گروپ کے سی ای او فیصل راؤ بھی گرفتار ملزمان میں شامل
تمام ملزمان نے آپس کی ملی بھگت سے پیپرا رعلز کو پامال کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پارکنگ کنٹریکٹ گرین پارک اور این ٹی جی گروپس کو نوازا: نیب لاہور
ملزمان کے اس غیرقانونی اقدام سے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانیب حکام ملزمان کو کل احتساب عدالت کے روبرو پیش کریں گے تاکہ انکا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جا سکے: نیب لاہور
