صرف 50 ہزار ڈالر کا کمال ………. پانی میں کریں بھرپور آرام


مالے (مانیٹرنگ ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) خوبصورت بحری زندگی سے بھرپور جزائر پر مشتمل ملک مالدیپ دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ۔مالدیپ کے جزیرے رنگالی کو نارڈ ریزورٹ میں زیر سمندر رہائش گاہ کا انتظام کی گیا ہے جہاں آپ صرف 50 ہزار میں وقت گزار سکتے ہیں ۔اس زیر آب رہائش گاہ میں لیونگ روم ،کچن روم ۔ڈائننگ روم اور باتھ روم سمیت مکمل گھر شامل ہے ۔واضح رہے کہ اس ریزورٹ کی بناوٹ میں acrylic dome نامی میٹریل استعمال کی گیا ہے جس سے آرپا ر دیکھا جاسکتا ہے ۔اس رہائشگاہ کے ٹوٹل 2لیولز ہیں جن میںسے ایک سمندر سے باہر اور دوسرا سمندر کی تہہ میں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …