واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) امریکہ میں انڈایا نا چڑیا گھر سے بے بی زرا فہ کی فرار کی کوشش ناکام ہوگئی ۔جی ہاں یہ مفرور چھ مہینے کا زرافہ انتظامیہ سے نظر بچاکرکسی طرح باہر نکل آیا تاہم پارکنگ ایریا میںجاکر چاروں اطراف باڑھ لگی ملی جس کی وجہ سے ننھا زرافہ فرار نہ ہو پایا ۔انتظامیہ نے فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے بے بی زرافہ کا دھیان اپنی جانب مبذول کروایا اور مشکل سے قابو کرکے واپس چڑیا گھر بھجوادیا ۔
