یمی گوتم کی بہن نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکارہ یمی گوتم کی بہن سریلی جیس راج سنگھ نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ،سریلی اداکار ندیپ ہودا کے ساتھ فلم ”بیٹل آف سار ا گڑھی “ سے بالی وڈ سفر کا آغاز کریں گی ۔یمی نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سریلی اور راج کمار سنتوش کی ایک ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …