فلم”کیسری“ کے سیٹ پر آگ بھڑک اٹھی


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار اکشے کمار کی فلم ”کیسری “ کی عکسبندی کے دوران سیٹ پر اچانک آگ لگ گئی تاہم آگ سے کوئی زخمی نہیں ہوا ۔اکشے کمار کی فلم ”کیسری “ کے سیٹ پر دھماکوں کے مناظر کی عکسبندی کے دوران آگ لگ گئی تاہم آگ سے کو ئی زخمی نہیں ہوا لیکن فلم کا سیٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے جسے دوبارا بنانے میں دس دن لگیں گے ۔فلم میںاکشے کمار ایک سکھ کا کردار ادا کررہے ہیں ۔فلم کے ہدایتکار انوراگ سنگھ ہیں ۔فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …