کونال کپور فلم ” نوبل مین “ میں جلوہ گر ہوں گے


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار کونال کپور فلم ”نوبل مین “ میں جلوہ گر ہوں گے ۔کونال کپور کو ولیم شیکسپیئر کے ڈرامے ”مرچنٹ آف وینس“ سے ماخوذ فلم ”نوبل مین “ میں کاسٹ کی گیا ہے ۔جس کی کہانی ایک بڑے بورڈنگ سکول کے گردگھومتی ہے ۔کونال کپور ایسے ٹیچر کا کردار اداکریں گے ، جو تعلیم اور سکولنگ میں تبدیلی سے متعلق انہتا پسندانہ خیالات رکھتا ہے ،یہ فلم وندانا کٹا ریا کی بطور ہدایتکار پہلی فلم ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …