نیب نے رقوم کو دگنا کرنے کا لالچ دیکر2کڑوڑ 30لاکھ لوٹنے والے ملزم اسد مجید کو گرفتار کرلیا ۔

لاہور(میڈیا 92نیوز)نیب نے لاہورنے گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے لاہورکے نواحی علاقے سے2015سے روپوش مفرور اسد مجید کو گرفتار کرلیا ۔ملزم اسد مجید اور اس کا ساتھی ڈبل شاہ ذوالفقار شاہ طرز پر لوگوںکو روقوم دگنا کرنے کا لالچ دے کر


2 کڑوڑ 30لاکھ روپے خطیر رقوم وصول کرکے فرار ہو گئے تھے ،نیب لاہور نے 2015نیشنل مکممل کرکے احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس داخل کردیا تھا
ملزمان کے پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت نے انہیں مفرور قرار دیا تھا چئیرمین نیب کی ہدایت کے مطابق تمام مفرور ملزمان کو وری گرفتار ی یقینی بنائے جائے
نیب لاہور کیجانب سے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کاروائیاںکا آغاز کیا گیا جن سے اس کیس کے مرکزی ملزم سید اسد مجید کی گرفتاری ممکن ہوئی جسے جسمانی ریمانڈ کے حصول کےلئے کل احتساب عدالت کے روبروپیش کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …