شاہد کپور باکسر بنیں گے


ممبئی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سلور اسکرین پر باکسر کے کردار میں نظر آئیں گے ،شاہد کپور پدماوت کی کامیابی کے بعد نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں ۔شاہد اس وقت شری نرائن کی فلم بتی گل میٹر چالو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔بالی ووڈ میں اس طرح کی خبریں سرگرم ہیں کہ راجہ کرشنن مینن کی فلم میں ایک مکے باز (باکسر ) پر بہت کم فلمیں بنی ہیں ۔شاہد کپور راجہ کر ششن مینن کی فلم میں ایک ایسے باکسر کے طور پر نظر آئیں گے جو اپنی زندگی کی تمام پریشانیوں اور رکاوٹوں کو توڑ کر آگے بڑھتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …