فاطمہ میموریل میڈیکل کالج کے طلبہ کا احتجاج، نعرے بازی

(میڈیا پاکستان فاطمہ میموریل میڈیکل کالج کے طلبہ کی جانب سے کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا ، طلبہ نے مطالبہ کیا کہ ان کے داخلے نہ روکے جائے۔
ذرائع کے مطابق فاطمہ میموریل میڈیکل کالج شادمان میں ہونے والے احتجاج میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، طلبہ کا کہنا تھا کہ ہمارے داخلے روکے جا رہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ یو ایچ ایس کے طریقہ کار کے مطابق ہمارے داخلے بھیجے جائے ، انہوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی، کالج انتظامیہ کے مطابق کالج نے داخلے بھیجنے کے لئے طریقہ کار کے تحت ترمیم کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہے جس میں کامیاب ہو جائے گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …