لاہور(میڈیا 92 نیوز) سیشن جج لاہور سے ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف کی ملاقات۔ملاقات کے دوران ماتحت عدالتوں کو فولم پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا احکامات جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے ماتحت عدالتوں میں لڑائی جھگڑووں سے نمٹانے کے لیے مزید نفری تعینات کرنے کا حکم جس پر ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف نے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔اور سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی یقینی دہانی کروائی
