سیشن کورٹ نے بابر بٹ قتل کےاستغاثہ کیس میں لیگی ایم این اے سہیل شوکت بٹ کی حاضری معافی کی درخواست.

لاہور(میدیا 92 نیوز) سیشن کورٹ نے بابر بٹ قتل کےاستغاثہ کیس میں لیگی ایم این اے سہیل شوکت بٹ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عرفان بسیرا نے قیصر محمود بٹ کی در خواست پر سماعت کی۔عدالت کے روبرو سہیل شوکٹ بٹ کے وکیل نے  حاضری معافی کی درخواست جمع کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں مصروف ہونے کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہوسکتا۔عدالت حاضری معافی کی درخواست منظور کرنے کا حکم دے۔ملزم سہیل شوکت بٹ کے خلاف تھانہ مناواں پولیس نے مقدمہ درج کیا تھاپولیس نے تفتیش میں سہیل شوکت بٹ کو بےگناہ قرار دیا تھا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …