عدالتی احکامات نہ ماننے کی سزا۔۔سیشن کورٹ نےگلبرگ کے ایس ایچ او کی تنخواہ بند کردی.

لاہور(میڈیا 92 نیوز) عدالتی احکامات نہ ماننے کی سزا۔۔سیشن کورٹ نے تھانہ گلبرگ کے ایس ایچ او کی تنخواہ بند کردی۔یڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا نے خالد کی درخواست پر سماعت کیدرخواست گزار کی جانب سے سید بسام گیلانی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے اندراج مقدمے کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر ایس ایچ او کی تنخواہ بند کی عدالت نے اے جی آفس کو ایس ایچ او گلبرگ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …