پاکستانتازہ ترینلاھور نامہ

ورلڈ بینک کے 5 رکنی وفد نے سیشن کورٹ کا دورہ کیا.

لاہور(میڈیا 92 نیوز)  ورلڈ بینک کے 5 رکنی وفد نے سیشن کورٹ کا دورہ کیا۔وفد کو ماتحت عدالتوں میں کیس منجمنٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی دوسری جانب سیشن جج لاہور نے اٹی ایم مشین کا افتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے آئے مہمانوں نے سیشن کورٹ کا دورہ کیا ۔غیرملکی وفد کو لاہور کی ماتحتعدالتوں میں کیسز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔تفصیلی بریفنگ سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے دی۔5 رکنی وفد نے عدالتوں کا دورہ بھی کیا اور عدالتی کاروائی براہ راست دیکھی۔مہمانوں کو مصالحتی سینٹر کا دورہ اور کاروکردگی کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Back to top button