پاکستانتازہ ترینلاھور نامہ

جج لاہور عابد حسین قریشی نے وکلاء اور سائلین کی سہولت کے لیےسیشن کورٹ میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح

لاہور(میڈیا 92 نیوز)سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے وکلاء اور سائلین کی سہولت کے لیے سیشن کورٹ میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب میں لاہور بار کی قیادت نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے ججز گیٹ پر دوسری نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب میں ایم سی بی بینک کی اعلی میجمنٹ سمیت لاہور بار کی قیادت نے شرکت کی۔افتتاح کے بعد اے ٹی ایم مشین کووکلاء اور سائلین  کے لیے اوپن کردیا گی۔وکلاء کی جانب سے اے ٹی ایم میشن کے افتتاح کا خیر مقدم کیا گیا.

Back to top button