پیرو میں 13 سوسال قدیم انسانی باقیات دریافت


پیرو (ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) پیرو میں ایک ہزار تین سو سالہ قدیم انسانی باقیات دریافت کی گئی ہیں ،یہ باقیات ایک بچے اور دو نوجوانوں کی ہیں ۔پیرو کے آثار قدیمہ نے انسانی باقیات کو دو مقامات سے دریافت کیا ،جس میں دو نوجوان اور ایک بچے کی ہڈیاں شامل ہیں ۔آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق ان افراد کا تعلق لیماثقافت سے تھا ۔ماہرین کو امید ہے کہ نئی دریافت سے قدیم زمانے کے لوگوں کے طرز رہن سہن ،خوراک اور بیماریوں کو جاننے میں مددم ملے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …