گیگی حدید کا سونے کا لباس


لاس اینجلس (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) امریکی ماڈل گیگی ہدید نے اپنی سالگرہ سونے کا لباس پہن منائی ۔امریکہ کی سپر ماڈلز میں شمار ہونے والی گیگی نے سوموار کی رات کو اپنی 23 ویں سالگرہ منائی ،جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی ۔گیگی جن کا گزشتہ ماہ گلوکار زین ملک سے بریک اپ ہوا ہے نے سالگرہ کیلئے خصوصی لباس تیار کروایا تھا جو خالص سونے سے بنایا گیا تھا ۔سالگرہ تقریب کا اہتمام ایک ریسٹورنٹ میں کیا گیا تھا جس میں وہ سونے سے بنا منی ڈریس پہنے اپنی بہن بیلا کے ساتھ آئیں ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …