کرینہ کپور کی ”ویردی ویڈنگ “ کا نیا پوسٹر جاری


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92نیوز)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ”ویردی ویڈنگ “ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ویردی ویڈنگ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔پوسٹر میں کرینہ کپور گلابی رنگ کا ٹراﺅز رشرٹ پہنے جھکی ہوئی ہیں ۔سونم کپور نے پھولوں والی ٹاپ ،شیخا تلسا نیا نے گلابی ٹاپ پہنے کرینہ کی طرف دیکھ رہی ہیں جبکہ سوارہ بھاسکر سرپر ہیئر رولرز لگائے لیٹی ہوئی ہیں ۔فلم یکم جون کو نمائش کےلئے پیش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …