رنبیر کپور اور ابھیشک بچن کا فٹبال چیرٹی میچ میں منفرد ڈانس


سنگاپور (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) شوبز سٹار ز چاہے کسی بھی ملک کے ہوں ،جب بھی آپس میں ملتے ہیں تو کچھ حسین اور تفریح سے بھر پور پل ضرور مداحوں کے نام کر جاتے ہیں ۔ایسا ہی کچھ بالی ووڈ اسٹارز رنبیر کپور اور ابھیشک بچن نے بھی کیا اور ایک فٹبال میچ کے دوران گراﺅنڈ میں ہی مشہور گانے ” کالا چشمہ“ پر ایک دوسرے گانے ” کجرا رے “ کے ڈانس سٹیپ کر ڈالے ،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔رنبیر اور ابھیشک سنگا پور میں ایک چیریٹی فٹبال میچ کھیل رہے تھے کہ اسی دوران انہوں نے گراﺅنڈ میں ہی ڈانس کا فیصلہ کیا ، اب گانا تو چلایا گیا ”کالا چشمہ “ لیکن مداحوں کو ڈانس سٹیپ ” کجرارے “ کے دیکھنے کو ملے ۔

یہ بھی پڑھیں

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد دو روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد …