ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،عمر نہیں صیحح وقت ضروری ہے : ورون دھون


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ ان کا بھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اگر اس کا ارادہ کیا تو اس متعلق سب کو ضرور آگاہ کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اداکار ورون دھون نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شادی کیلئے عمر نہیں صیحح وقت ضروری ہے اور یہی میرے ساتھ بھی ہوگا ۔اداکار ورون دھون فلم ”کلنک “ میں دکھائی دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …