سپنا چودھری کا گانا ،گیل کا ڈانس


ممبئی (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ہریانہ سے تعلق رکھنے والی رقاصہ اور گلوکارہ سپنا چودھری ان دنوں خاصی شہریت کو چھور ہی ہیں ۔ان کا گانا ‘ تیری اکھیا کا یو کاجل ‘ کو مداحوں کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے ۔یہ گانا چند دنوں میں ہی سپر ہٹ بن گیا ۔حد تو یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بلے باز کرس گیل بھی خود کو نہ روک سکے ۔سپنا چوہدری نے کرس گیل کی ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ ’دیکھیں مجھے انٹرنیٹ پر کیا ملا‘ کرس گیل آپ واقعی ایک بہت اچھے ڈانسر ہیں ۔ویڈیو نے اب تک کئی ویوز حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ تقریباً 50 ہزار لائکس بھی بٹور لئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …