لاہور (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) پاکستان فٹبال ٹیم کے نئے برازیلین کوچ آج پاکستان پہنچیں گے ۔برازیلین سٹار رنگورا قومی ٹیم کا انتخاب ٹرائلز کے بعد کریں گے ،نگورا کراچی میں جاری نیشنل چیلنج کپ سے نئے ٹیلنٹ کو بھی تلاش کریں گے ۔سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو پیغام میں انہوں نے مخصوص انداز میں سلام سے آغاز کیا ۔
