برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناےوں کا اظہار


لندن (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ ،سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ سے قبل پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے برطانیہ میں پاکستانی ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم موسم گرما کے کرکٹ سے بھرپور لطف اٹھائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …