اداکارہ انتقال کرگئیں..

ٹی وی، فلم اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہرانتقال کرگئیں۔

مدیحہ گوہرگزشتہ 3 سال سے کینسر میں مبتلا تھیں، مدیحہ گوہر معروف ڈرامہ نویس، ڈائریکٹراور رائٹر شاہد محمود ندیم کی اہلیہ تھیں۔
مدیحہ گوہر کی نمازجنازہ کل شام ان کی رہائش گاہ 24سرورروڈکینٹ میں ادا کی جائیگی۔سروسز کے بعد جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی بدمعاشی پر اتر آئے

مدیحہ گوہر1956 میں کراچی میں پیدا ہوئیں، مدیحہ گوہرنے خواتین کے حقوق کیلیے1983 میں ایک تنظیم اجوکا بنائی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …