سیکرٹری ایمرا آصف بٹ، جوائنٹ سیکرٹری ارشد چودھری سے ملاقات اور اس موقع پر جیت کی خوشی میں مٹھائی تقیسم کی

اینکا باڈی کے لاہور پریس کلب میں صدر لاہور پریس کلب اعظم چودہری صاحب اور سیکرٹری عبدالمجید ساجد، سیکرٹری ایمرا آصف بٹ، جوائنٹ سیکرٹری ارشد چودھری سے ملاقات اور اس موقع پر جیت کی خوشی میں مٹھائی تقیسم کی گئی ہے اس موقع پر صدر اینکا اقبال ملک اور سئنیر نائب صدر اقبال خان، نائب صدر شیخ آصف حنیف، سیکرٹری علی اصغر، فنانس سیکرٹری نوید صدیق، جوائنٹ سیکرٹری اعجاز ورک، انفارمیشن سیکرٹری ندیم قاسم پوپی اور اینکا باڈی نے صدر لاہور پریس کلب اعظم چودہری صاحب اور پروگریسو گروپ کا شکریہ ادا کیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …