سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع کچہری کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی

لاہور (میڈیا 92 نیوز)سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع کچہری کی سیکورٹی مزید  سخت کر دی گئی ۔ضلع کچہری میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی  ۔ضلع کچہری میں وکلا اور سائلین کی چیکنگ کے لیے علیحدہ علیحدہ اہلکار تعینات کر دیئے گئے ۔ضلع کچہری کے سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ  محمد اشفاق نےکچہری کی سیکورٹی کو مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا ۔سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ اشفاق احمد نے سیکورٹی انچارج کو سیکورٹی کے حوالے سے مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …