33 غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنیوالی انوکھی ڈیوائس متعارف


بیجنگ(ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) غیر ملکی زبانیں سیکھنا آسان نہیں جو اکثر سیاحوں اور مختلف ممالک کا سفر کرنیوالوں کیلئے مشکل کا باعث بنتی ہے ۔ایک چینی فرم نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک ایسی جدید ترین ڈیوائس متعارف کروا دی ہے جو 33 غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔مصنوع ذہانت کی شاہکار یہ ایجاد نہ صرف آپ کے لئے بہترین مترجم کا کردار ادا کریگی جو آپ کی جیب میں بھی با آسانی فٹ ہو جاتا ہے بلکہ اس کے مدد سے مختلف ممالک کا سفر کرنیوالے افراد زبان اور کمیونیکیشن میں رکاوٹ سے بھی بچ سکیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …