سنجو29 جون کو ریلیز ہوگی


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) فلم ”سنجو “ کا مرکزی ٹیزر آج ریلیز کیا جائے گا ۔فلمساز راج کمار ہیرانی نے کہا ہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ”سنجو“ کا ٹیزرانڈین پریمیئر لیگ میں نہیں دکھایا جائے گا ۔خبر سامنے آرہی تھیں کہ فلم کا ٹیزر ممبئی انڈینر اور سن رائزر حیدر آبادکے درمیان ہونے والے میچ کے دوران ریلیز کیا جائے گا ۔فلم کا ٹریلر مئی میں جبکہ فلم 29 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …