”عاشقی تھری“


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ہدایتکار موہت سوری نے آدیتیہ رائے کپور کی فلم ”عاشقی تھری “ میں کام سے انکار بارے میں خبروں کی تردید کی ہے ۔ان دنوں فلم کے سکرپٹ پر کام کیا جارہا ہے ،فلم کی کاسٹ کے بارے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔فلم میں دو ہیرو اور ایک ہیروئن ہوگی ۔عکسبندی رواں سال کے آخر میں شروع کی جائے گی ۔۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …