ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکارہ نیدھی اگروال نے کہا ہے کہ کمرشل فلم اداکاروں کو سنجیدہ نہیں لیا جاتا ۔لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ اس فلم کے لئے آپ نے باقاعدہ آڈیشن دیئے ہیں لہذا میں ایک اداکار کے طور ایکشن ،کمرشل ،سنجیدہ ہر چیز کرنا چاہوں گی جو ایک ہندی ہیروئن کرتی ہے ۔اداکارہ نیدھی اگروال فلم ”ٹوائیلٹ : ایک پریم کتھا “ میں کام کرچکی ہیں ۔
