”کلنک“ کے سیٹ پر جم کھول دیا گیا


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار ورون دھون کے لئے فلم ”کلنک “ کے سیٹ پر جم کھول دیا گیا ۔ہدایتکارا بھیشک ورما نے اداکار ورون دھون کے لئے فلم ”کلنک“ کے سیٹ پر ہی جم کھول لیا ہے جبکہ ورون دھون بھی اپنی فٹنس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے جس کے باعث وہ ان دونوں فلم کے سیٹ پر ہی روک آﺅٹ اور ٹریننگ کررہے ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں سنجے دت ،مادھوری ڈکشٹ ،ورون دھون عالیہ بھٹ ،ادیتیا رائے کپور اور سونا کشی سہنا شامل ہیں ۔فلم آئندہ سال19 اپریل کو ریلیز کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …