تازہ ترینشوبز

کرن جیت کور: دی ان ٹولڈ سٹوری


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکارہ سنی لیون نے اپنی حقیقی زندگی پر مبنی فلم ” کرن جیت کور: دی ان ٹولڈ سٹوری “ پر کام شروع کردیا ۔اس بارے میں سنی لیون کا کہنا ہے کہ ان کیلئے فلم کی عکسبندی آسان نہیں ،فلم کے کچھ حصے عکسبندی کروانا ان کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہے ۔فلم میں اپنا فلمی کرئیر بھی دکھاﺅں گی ۔

Back to top button