ٹویٹر پر شاہ رخ کے ساڑھے تین کروڑ مداح


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) شاہ رخ خان کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 35 ملین (ساڑھے تین کروڑ ) ہوگئے ۔شاہ رخ خان مصروف شیڈول کے باوجود اپنی ذاتی اور پیشہ وارانہ زندگی سے متعلق مداحوں کو اپ ڈیٹ رکھتے ہیں ۔انہوں نے ٹویٹر پرمداحوں کی تعداد 35 ملین ہونے پر وڈیو شیئر کی اور تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ کام سے تھکے ہوئے ہیں لیکن آپ سب کی محبت کے باعث پھر سے انہیں یہ تھکن محسوس نہیں ہوتی ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …