ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار راہول رائے فلم فیسٹول میں شرکت کیلئے جے پور پہنچ گئے ۔راہول رائے نے مداحوں کیلئے ایک وڈیو پیغام شیئر کیا جس میں وہ اپنے سفر کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں ۔راہول نے جے پور کے عوام کی مہمان نوازی اور کھانوں کی تعریف کی ہے ۔
