اختیارات کا ناجائز استعمال اور حراسمنٹ کا الزام اے ڈی ایل آر ارم شہزادی کی درخواست..

(اہم ترین/میڈیا 92نیوز) اختیارات کا ناجائز استعمال اور حراسمنٹ کا الزام اے ڈی ایل آر ارم شہزادی کی درخواست چیف جسٹس نے منظور کرلی، ڈی جی پی ایل آر اے کی جانب سے کیے جانے والے ٹرانسفر آرڈر معطل، دوبارہ ماڈل ٹاؤن اراضی ریکارڈ سنٹر جوائننگ کرنے کی ہدایت کردی۔ جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو الزامات کی روشنی میں عدالت عالیہ میں طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …