اجے دیو گن والدین کے ساتھ رہنے پر خوش


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار اجے دیو گن نے کہا ہے کہ والدین کے ساتھ رہکر اکٹھے زندگی گزارنا خوشی کا باعث ہے ۔والدین کی شادی کی 50 ویں سالگرہ پر انسٹاگرام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض اوقات حالات برے ہو جاتے ہے لیکن بعض اوقات ایک وقت میں خوشی زیادہ ملتی ہے ۔اجے دیو گن ان دنوں فلم ”ٹوٹل دھمال “ کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس: پیمرا کا بھی اپنی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں پیمرا نے بھی فیصلے …