لندن (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) انگلینڈ کے فاسٹ باﺅلر سٹورٹ براڈ کا نگلش ماڈل اور اداکار مولے کینگ کے ساتھ معاشقہ منظر عام پر آگیا ۔انہوں نے گزشتہ روز لنچ کے دوران اکٹھا دیکھا گیا ۔جوڑے لیور تھامس پر کتے کے ساتھ سورج کی روشنی کو انجوائے کرتے رہے ۔دونوں کے درمیان گزشتہ ماہ سے تعلقات کی خبروں کو باز گشت سنائی دی جارہی تھی ۔ماڈل نے اپنے ایک انٹریو مین کسی کے ساتھ اپنے پیار بارے خیالات کا اظہار بھی کیا تھا ۔انہوں نے کہا تھا کہ میں کسی سے پیار کرتی ہوتی ۔اداکارہ کا اس سے پہلے ماڈل ڈیوڈ گاڈائے کے ساتھ بھی تعلقات بھی رہ چکے ہیں ۔یاد رہے کہ براڈ کا انگلینڈ باﺅلرز میں سے ایک ہیں جو کہ ٹیسٹ ٹیم میں انگلینڈکی ٹیم کا حصہ ہیں ۔
