آرتھر اہلیہ سے علیحدگی پر پریشان


لاہور (سپورٹس ڈیسک/ مکی آرتھر کا اہلیہ کے ساتھ 29 سالہ رفاقت کا خاتمہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر گزشتہ کئی ہفتوں سے اپنے خاندانی مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں ،گزشتہ دنوں ان کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تین دہائیوں پر مشتمل تعلق ختم ہوگیا ۔مکی آرتھر جواب آسٹریلوی شہری بن گئے ہیں اور آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں مستقل رہائش رکھتے ہیں ،ان کی اپنی اہلیہ کے ساتھ 29 سال بعد علیحدگی نے انہیں پریشانی میں مبتلا کررکھا ہے ۔یاد رہے کہ مکی مسائل کسی نہ کسی صورت میں ہر شخص کے ساتھ ہوتے ہیں تاہم سمجھداری سے حل کئے جاسکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …