رواں سال کے اختتام پر کیرئیر بارے فیصلہ کرونگا : یووراج


موہالی (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بھارتی بیٹسمین یوراج سنگھ نے کہا ہے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ بارے رواں سال کے اختتام پر فیصلہ کروں گا ۔انہوں نے کہا کہ2019 ءکا ورلڈکپ کھیلنا ابھی تک میرا گول ہے ۔لیفٹ ہینڈ ڈ بیٹسمین نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں اس مرتبہ کنگز الیون پنجاب کی ٹیم بہتین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔ٹیم میں کے راہول اور کرس گیل اوپننگ میں ٹیم کو اہم آغاز فراہم کررہے ہیں ۔امید ہے ایونٹ میں کامیابی اپنے نام کرلیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …