محمد صالح پی ایف ایوارڈ جیتنے والے پہلے مصری فٹبالر


لندن (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) لیورپول کے سٹار فٹبالر نے محمد صالح نے پروفیشنل فٹبال ایسوسی ایشن ”پی ایف اے “ کا ایواڈ اپنے نام کرلیا ۔ان کا مقابلہ مانچسٹر کے لیون ڈی بورین کے ساتھ تھا ۔صالح نے رواں پرئمیر لیگ کے سیزن 31 گول کئے تھے ۔صالح یہ ایوارڈ جیتنے والے ساتویں لیور پول کے کھلاڑی جبکہ پہلے مصر ی فٹبالر ہیں ۔کیون ڈی بورین ابھرتے ہوئے نوجون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔محمد صالح کو گولڈ بوٹ جیتنے کیلئے بھی فیورٹ قراردیا جارہا ہے لیکن اس سے پہلے ان کا اصل امتحان آج چیمپئن لیگ کے سیمی فائنل میں ہوگا ۔اس کی ٹیم کو آل روما کلب کا چیلنج درپیش ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …