تازہ ترینکرکٹکھیل

اے بی ڈویلیئر نے ورلڈکپ 2019 ءپر نظریں جمالیں


بنگلور(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلئیر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کیلئے ہماری ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔چاہتا ہوں کہ جب کرکٹ سے ریٹائر ڈ ہوں تو میگا ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کروں ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت زندگی کی بہترین فارم سے گزر رہا ہوں ۔امید ہے کہ ورلڈکپ جیتنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

Back to top button