فٹنس میں بہتری سے باﺅلنگ سپیڈ میں اضافہ ہوا: بھونیشورکمار


حیدر آباد(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بھارتی فاسٹ باﺅلر بھونیشور کمار نے باﺅلنگ سپیڈ میں بہتری کا کریڈٹ فٹنس کو قرار دیدیا ۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ باﺅلنگ کے دوران یہ کوشش رہی ہے کہ گیند کو زیادہ سے زیادہ سوئنگ کروں لیکن ساتھ کوشش کرتا ہوں کہ اپنی سپیڈ میں اضافہ کروں جس میں ابھی تک کامیاب رہا ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …