CAPE TOWN, SOUTH AFRICA - MARCH 21: Hashim Amla looks on during the South African cricket team training session at PPC Newlands Stadium on March 21, 2018 in Cape Town, South Africa. (Photo by Bertram Malgas/Gallo Images/Getty Images)

ہاشم آملا نے ملکی ایوارڈ حاصل کرلیا


جوہانس برگ:(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انھیں ملکی ایوارڈ سے نواز دیاگیا۔

ہاشم آملا گزشتہ 10 برسوں میں آرڈر آف ایکہامانگا ایوارڈ پانے والے پہلے کرکٹر بن گئے، یہ ایوارڈ آرٹس، کلچر، لٹریچر ، میوزک ، صحافت اور کھیلوں میں کارہائے نمایاں انجام دینے پر دیا جاتا ہے، ہاشم آملا نے سلور ایوارڈ نیشنل آرڈرز کے چانسلر ڈاکٹر کیسوئس لوبیسی سے وصول کیا۔ان سے قبل شان پولاک اور مکھایا این تینی کو بھی یہ ملکی ایوارڈ مل چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …