وہاب ریاض سرجری کے سبب پاکستان کپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے

Pakistan’s Wahab Riaz bowls a nets as captain Pakistan’s Shahid Afridi looks on during a training session prior to their practice match of the ICC World Twenty20 2016 cricket tournament in Kolkata, India, Sunday, March 13, 2016. (AP Photo/ Bikas Das)
کراچی: (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)پیسر وہاب ریاض سرجری کے سبب پاکستان کپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

وہاب ریاض کو کافی عرصے سے ناک کے مختلف مسائل کا سامنا ہے جس سے نجات کیلیے آپریشن کا مشورہ دیا گیا جو28 اپریل کو ہوگا، اس کے بعد انھیں 2 سے ڈھائی ہفتے آرام کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ وہاب ریاض کو دورئہ برطانیہ کیلیے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نہیں کیاگیا۔ سلیکٹرز کے اس فیصلے پر خاصی تنقید ہوئی تھی۔25 اپریل سے شروع ہونے والے پاکستان کپ میں وہاب ریاض کو پنجاب کی نمائندگی کرنا تھی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …