لاہور (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) معروف اداکارہ و ڈائریکٹر ریما خان نے بھی سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا ۔ریما خان کے درجنوں جعلی اکاﺅنٹ موجود ہیں جس سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ریما خان نے فیس بک ،ٹوئٹر اور انسٹا گرام پربھی آفیشنل اکاﺅنٹ بنائے ہیں ۔
