لندن(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) 23 اپریل 1564 ءکو جنم لینے والے انگریز ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر کی اس سال 453 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے شاید ہی کوئی اور ڈرامہ نگار ایسا ہوگا ،جس کے شاہکار دیکھنے کیلئے لوگ اتنی بڑی تعداد میں تھیٹر ہاﺅسز جاتے ہوں گے ۔کہا جاتا ہے کہ شیکپیسئر کے موضوعات ہر دور میں ،ہر ملک میں اور ہر ثقافت میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔جرمنی میں بھیسب سے زیادہ ولیم ’شیکسپیئر تھیٹر ‘ کے ساتھ ساتھ اس انگریز ڈرامہ نگار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منظم کیے گئے فیسٹیول کے بھی انچارج ہیں ۔وہ زندگی ،موت نفرت ،محبت اور نیکی اور بدی جیسے موضوعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے ہیں ۔