فلم”دی ایکسیڈینشل پرائم منسٹر “ کی برطانیہ میں شوتنگ مکمل


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی وڈ کی نئی فلم ”دی ایکسیڈنیشل پرائم منسٹر “ کی برطانیہ میں شوٹنگ مکمل ہوگئی ۔فلم میں سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کردار ادا کرنے والے اداکار انوپم کھیر نے برطانیہ کے براٹن ہال اسٹیٹ کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں ایکسیڈ نیشل پرائم منسٹر کی عکسبندی کا پہلا شیڈول مکمل ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ جگہ ان کی زندگی کے سب سے مشکل کردار کو ادا کرنے میں اہم اور مددگار ثابت ہوئی ۔مذکورہ فلم کی کاسٹ میں انوپم کھیر کے علاوہ اکشے کھنہ ،سوزین برنٹ ،اہانہ کو مرہ ودیگر شامل ہیں ،ہدایات ڈیبیو ہدایتکار وجے گوٹے دے رہے ہیں جو کہ 21 دسمبر کو ریلیز ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …