رائٹر وہدایتکار پر ویز کلیم نے نئی فلم کا سکرپٹ لکھنا شروع کردیا


لاہور (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) رائٹر وہدایتکا ر محمد پرویز کلیم نے اردو فلم کا سکرپٹ لکھنا شروع کردیا ۔جس کی ڈائریکٹر سنگیتا ہونگی ۔فلم کا آغاز ماہ رمضان کے بعد کیا جائیگا جبکہ نام بھی سکرپٹ مکمل ہونے کے بعد رکھا جائے گا ۔پرویز کلیم نے بتایا کہ میرا نیا سکرپٹ منفرد موضوع اور کہانی پر مشتمل ہے جو فلم دیکھنے والوں کو پسند آئے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …