تازہ ترینشوبز

اداکارہ جیا بٹ ڈرامہ ”ڈولی سجا کے رکھنا “ میں عمدہ پرفارمنس پر خوش

لاہور(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) معروف اداکارہ جیا بٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداکاری کے ساتھ ساتھ رقص میں مہارت حاصل کی اس لیے آج اس مقام پر ہوں میں نے کبھی کسی سے حسد نہیں کیا ۔محفل تھیٹر کے ڈرامہ ”ڈولی سجا کے رکھنا “ میں جس طرح عوام نے مجھے عزت بخشی وہ کبھی بھلا نہیں سکتی ۔میں نے یہ پہلے ہی طے کرلیا تھا کہ میں صرف سٹیج ہی نہیں کروں گی میں فلم اور ٹی وی پر بھی اپنے پرستاروں کی توجہ حاصل کروں گی ۔

Back to top button