آج سے بارسلونا اوپن ٹینس


بارسلونا (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا ۔رافیل نڈال ٹائٹل کا دفاع کریں گے ۔29 اپریل تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں بغاریہ کے گریگو رد متروف ،آسٹریا کے ڈومنک تھیم افریقہ کے کیون اینڈ رسن ،بلجیم کے ڈیوڈ گوفن ،سپین کے پیبلو بسٹا سمیت کئی اہم کھلاڑی حصہ لیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …