تازہ ترینفٹ بالکھیل

یورپین فٹبال: ریال میڈرڈ اور بائرن میونخ پہلا سیمی فائنل


لندن (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے سیمی فائنلز کا آغاز کل سے ہوگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوئیفا چیمپئنز لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور چار بہترین ٹیموں ریال میڈرڈ ،روما ،بائرن میونخ اور لیورپول نے شاندار کھیل کی بدولت لاسٹ فور میں جگہ بنا رکھی ہے ۔ایونٹ کے سیمی فائنل ڈراز کا اعلان کردیا گیا جن میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ بائرن میونخ اور روما کا مقابلہ لیور پول سے ہوگا ،سیمی فائنلز فرسٹ لیگ میچز کل اور سیکنڈ لیگ میچز 2 مئی کو شیڈول ہیں ،دوٹاپ ٹیموں کے درمیان چیمپئنز لیگ کا فائنل 26 مئی کو کائیو، یوکرین میں کھیلا جائے گا ۔

Back to top button